پاکستانی ٹیم چنائی کے لیے روانہ ہو گئی ہے

37

لاہور 21 اکتوبر (اے پی پی):پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارتی شہر چنائی کے لیے خصوصی طیارےکے زریعےروانہ ہو گئی ہے۔ ٹیم کل دوپہر 2 سے 5 بجے تک پریکٹس کرے گی اور پیر کو افغانستان سے مقابلہ کرے گی۔