ڈی پی او محمد نوید کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد،آنے والے سائلین سے ملاقات کر کے ان کے مسائل دریافت کیے

19

بھکر۔ 21 اکتوبر (اے پی پی):ڈی پی او محمد  نوید کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد،آنے والے سائلین سے ملاقات کر کے ان کے مسائل دریافت کیے۔ڈی پی او نے شہریوں کے مسائل سن کر متعلقہ پولیس افسران کو درخواستیں مارک کیں اور بروقت کاروائی کرکے رپورٹ بھجوانے کی ہدایات کی۔ انہوں نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کے مسائل سے آگاہ ہو کر مسائل و تکالیف کا فوری ازالہ کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ  میرے دفتر کے دروازے ہر خاص عوام کے لیے کھلے ہیں۔