اسلام آباد؛جونیئر ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ جاری

56

اسلام آباد، 28 نومبر (اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ملائشیا کے شہر کوالمپور میں منعقد جونیئر ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں جاری ہے۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ رویلینٹ آلٹمنس نے کھلاڑیوں کو پریکٹس میں معاونت فراہم کی اور  انہیں مختلف تجاویزو ہدایات دیں۔ اس موقع پر ٹیم منیجمنٹ بھی موجود تھی۔