اسلام آباد،9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔156وہاڑی۔ ون سے آزاد امیدوارعائشہ نذیر ایک لاکھ 19ہزار820ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری نذیراحمد 90 ہزار353ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب53.47فیصد رہا۔











