اسلام آباد،02 فروری(اے پی پی) : عام انتخابات 2024 کے لیے پنجاب کے حلقہ این اے131 قصور 1 میں ووٹروں کی کل تعداد 567451ہے۔ اس میں مرد ووٹروں کی تعداد 309099ہے جبکہ خواتین ووٹروں کی تعداد 2583532ہے ۔
ان ووٹروں کے لیےحلقہ کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 363ٹیشن قائم کیے گئے ہیں جن میں 123خواتین کے لیے اور 140مردوں کے لیےمخصوص ہیں جبکہ باقی 100پولنگ سٹیشنز میں مردوں کے لیے الگ اور خواتین کے لیے الگ الگ پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں۔
حلقے میں پولنگ بوتھ کی تعداد مجموعی طور پر 1125ہے جن میں 609مردوں کے لیے اور 516خواتین کے لیےہیں۔











