پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام مقابلہ مصوری منعقد

9

اسلام آباد،02 مئی (اے پی پی): پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام آرٹس اور پینٹنگ کا مقابلہ منعقد  منعقد ہوا جسکا عنوان “انسانیت کو زندہ رکھنا” تھا۔ مصوری مقابلے میں مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے طالب علموں نے حصہ لیا اور انسانیت کے موضوع پر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کی عکاسی کی۔

مقابلے کا مقصد سرکاری اور نجی اسکولوں کے بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے اور نوجوانوں میں انسانی ہمدردی کے جذبے کو فروغ دینا تھا۔