اسلام آباد، 14 اگست (اے پی پی ): تاریخ گواہ ہےکہ ہم نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو میدانِ جنگ میں جھکنے پر مجبور کیا، اور آج آپریشن بنیان المرصوص و معرکۂ حق میں ایک بار پھر اُسے سبق سکھا کر دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان کو شکست دینا ناممکن ہے۔جب تک یہ پرچم لہراتا رہے گا، کوئی طاقت ہمیں زیر نہیں کر سکتی۔











