اسلام آباد ، 14 اگست (اے پی پی ): یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر معروف گلوکار شفقت امانت علی نے ملی نغمہ “ہم حاضر ہیں” پیش کیا۔
یہ نغمہ آئی ایس پی آر کے تعاون سے جاری کیا گیا ہے اور وطن سے وفاداری، قربانی اور جذبۂ حب الوطنی کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔











