اے پی پی ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے خصوصی رمضان ٹرانسمیشن کا انعقاد

8

  قصور،24فروری (اے پی پی):رمضان المبارک کا مقدس‘نیکیوں‘ رحمتوں‘برکتوں اوربخشش کا مہینہ جاری و ساری ہے اسی حوالے سے”اے پی پی ڈیجیٹل“ کے پلیٹ فارم سے ”اے پی پی رمضان ٹرانسمیشن پروگرام“کاانعقادکیاجارہاہے۔

ہمارے آج کے مہمان قصورکے نامورثناء خواں ثانی یوسف میمن‘محمداحمدریاض جوپاکستان کے نامورثناء خواں یوسف میمن کے اندازاورآوازمیں ثناء خوانی کرتے ہیں تو آئیے بات کرتے ہیں محمداحمدریاض سے اورناظرین آپ کو نعت رسول مقبولﷺ کا خوبصورت کلام سناتے ہیں۔

بی بی آمنہ ؓ کی گودمصطفےٰ ﷺ سے بھرگئیں۔