سیکرٹری جنرل اے پی ایچ سی پرویز احمد کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام

16

اسلام آباد،05 فروری (اے پی پی ): پرویز احمد سیکرٹری جنرل آل پارٹیز حریت کانفرنس نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کا ہر ادارہ، سیاسی ادارے، پاک فوج، سول سوسائٹی ،تاجران اور عوام بھرپور طریقے سے اپنے کشمیری بھائیوں کو یہ پیغام بھیجتے ہیں کہ وہ اس جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔