شمیم شال ممبر اے پی ایچ سی کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام

14

اسلام آباد، 05 فروری (اے پی پی ):شمیم شال، ممبر آل پارٹیز حریت کانفرنس نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر پر پاکستانی عوام اور کشمیری عوام اور دنیا میں جمہور پسند عوام کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف اور بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔