مظفر آباد،05 فروری ( اےپی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج مظفر آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے یادگار شہدا پر بھی حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھاکر کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔