-کاکول، 10 مئی ( اے پی پی): معرکہ حق کی فتح کو ایک سال مکمل،پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پروقار تقریب کاانعقاد کیا گیا
کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
مہمان خصوصی نے یادگارشہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ کی۔
تقریب کے دوران معرکہ حق کے شہد اورغازیوں کوبھی زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔تقریب میں دیگرافسران اورجوانوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔











