کراچی، 04 جون (اے پی پی): صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں سیاسی رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی غوث بخش مہر اور رکن قومی اسمبلی شہریار مہر نے ملاقات کی۔
ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اور عوامی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔