قومی اسمبلی اجلاس،واٹرمنیجمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ لاہورکے ٹرینرز اور فیکلٹی ممبرز نے  ایوان کی  کارروائی دیکھی

1

اسلام آباد۔27اکتوبر  (اے پی پی):واٹرمنیجمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ لاہورکے ٹرینرز اور فیکلٹی ممبرز نے قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی۔  قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی سپیکرنے مہمانوں کی گیلری میں واٹر منیجمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ لاہور کے وفد کا خیرمقدم کیا۔ قومی اسمبلی کے ارکان نے ڈیسک بجا کران کا استقبال کیا۔