وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی  کا   نادرہ کے مختلف سینٹرز  کا  دورہ

190

اسلام آ باد، 12  مارچ  (اے پی پی):وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی  نے  نادرہ کے مختلف سینٹرز کا دورہ کیا ۔وزیر مملکت نے  عوامی شکایات پر  چئیرمین نادرہ سے فوری رابطہ  کیا اور شکایات کے اذالے   کیلئے نئے احکامات جاری کیے۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد