اسلام آباد، 03 دسمبر(اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان سے سینیٹرڈاکٹر شہزاد وسیم نے منگل کو یہاں وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور پارٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وی این ایس، اسلام آباد