اسلام آباد ، 11 فروری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے منگل کو یہاں ملاقات کی، وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وی این ایس ، اسلام آباد