کوئٹہ 18 فروری (اے پی پی ): بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر میر عبد القدوس کی زیرصدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں گزشتہ روز بم دھماکہ میں پولیس اور شہریوں کی شہادت اور سمیع اللہ مینگل شہید کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلا س میں بم دھماکہ اور منشیات فروشوں کہ ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان سمیع اللہ مینگل کی شہادت پر افسوس اظہار کیا گیا۔
وی این ایس، کوئٹہ











