ڈیبی ابراہم کی قیادت میں  9 رکنی برطانوی پارلیمانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

146

اسلام آباد،19فروری (اے پی پی ): برطانوی  پارلیمنٹ ممبر ڈیبی ابراہم کی قیادت میں  9 رکنی ممبران پر مشتمل برطانوی پارلیمانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے،وفد میں لارڈ قربان حسین ، عمران حسین اور جیمز ڈیلے بھی شامل ہیں۔

اسلام آباد ایرپورٹ پہنچنے  پر حریت کانفرنس رہنما عبدالحمید لون اور راجہ نجابت حسین نے برطانوی پارلیمانی وفد کا استقبال کیا ۔

 وی این ایس ،اسلام آباد

Download Video