صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے  ، سبی میلہ  کا افتتاح کر یں گے

203

کوئٹہ ،19فروری ( اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے  ہیں ۔صدر مملکت  سبی  میں تاریخی میلہ مویشی واسپاں کا افتتاح  کریں گے۔

 ائیر پورٹ  آمد  پر گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین  زئی، صوبائی وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان ،صوبائی وزراء اور اعلی حکام نے صدر مملکت کا استقبال کیا  ۔

صدر مملکت کے ہمراہ وزیر اعظم پاکستان کے مشیر و صوبائی وزیر تعلیم سردار یار رند بھی کوئٹہ پہنچے ہیں ۔

وی این ایس ، کوئٹہ

Download Video