اسلام آباد ، 26 فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے مصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر انچیف جنرل محمد احمد زکی نے بد ھ کو یہاں ملاقات کی۔
وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
وی این ایس ، اسلام آباد