پشاور ، 10 اپریل (اے پی پی) :وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو یہاں احساس سیل پوائنٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پرمعاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیر اعظم کو سیل پوائنٹ کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے وہاں انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔
اے پی پی /پشاور/ریحانہ











