ایبٹ آباد، 11اپریل(اے پی پی):ہزارہ پولیس نے سماجی رابطوں کیلے 700 سے زاید پبلک لیزاں کونسلوں کو فعال کردیا۔
ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمان کے مطابق کونسل کے ممبران امن و امان کے قیام میں پولیس کی معاونت سمیت کرونا وائرس جنگ میں پولیس کی مدد گار ہو گی۔
ڈی آئی جی ہزارہ کے مطابق کمیٹی کے ممبران بیروں ملک سے آنے والے افراد اور کرنا وائرس کے مشتبہ افراد پر نظر رکھیں گے اور کرونا وائرس میں مبتلا افراد کے رشتہ دار وں سے پولیس کے رابطہ کا کام کریں گے۔
اے پی پی /وقا ص احمد/قرۃالعین











