ملتان؛تحصیل شجاع آباد کے نواحی علاقوں میں شدید بارشوں کے ساتھ ژالہ باری شروع

147

ملتان، 17اپریل(اے پی پی ): ضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد کے نواحی علاقوں میں شدید بارشوں کے ساتھ ژالہ باری شروع ہو گئی   ہے۔

اے پی پی /ملتان/حامد