راجن پور: حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹور پر اشیاء ضروریہ پر سبسڈی کی فراہمی

166

 

راجن پور، 05 مئی  (اے پی پی ):کرونا جیسی وباء میں لاک ڈاؤن کے باعث پریشانی کا شکار غریب اور سفید پوش افراد کیلئے وفاقی حکومت کی جانب  سے یوٹیلیٹی سٹورز پر  اشیاء ضروریہ پر سبسڈی فراہم کی گئی ہے ۔ حکومت کیجانب سے دی گئی سبسڈی سے عوام کافی حد تک مطمئن ہے  ۔

 اے پی پی /حبیب جکھڑ   /نورین