پنڈی بھٹیاں،09مئی(اے پی پی):شہید میجر ندیم عباس بھٹی کی نمازہ جنازے ان کے آبائی گاوں برجدار میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں فوج اور سول افسران کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
شہید میجر ندیم عباس بھٹی کو ان کے آبائی قبرستان میں فوجی اعزازات کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا.
وی این ایس، پنڈی بھٹیاں











