پنڈی بھٹیاں،14 مئی(اے پی پی ): تحصیل پنڈی بھٹیاں میں مکمل لاک ڈاون کردیا گیاہے،جبکہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ حافظ آباد کو حساس اظلاع میں شامل ہونے کے بعد کیا گیا۔آرمی اور پولیس کے جوان مارکیٹ اور بازار بند کروانے میں مصروف ہیں