تھرپارکر: ضلع بھر میں جمعہ کو دوپہر 12 سے تین بجے تک ہر طرح کا کاروبار بند رہے گا

136

 

تھرپارکر،15 مئی (اے پی پی ):  ضلع بھر میں حکومتی اعلان کے مطابق جمعہ  کو   دوپہر12 بجے  سے تین بجے تک کسی قسم کی کوئی بھی دکان نہیں کھلے گی۔تین بجے تک کریانہ اور ادویات سمیت ہر قسم کی دکان بند رہے گی