ریسکیو 1122کیجانب سےشجاع آباد میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سپرے کیا گیا

190

شجاع آباد،25مئی(اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد اور محکمہ زراعت کے زیرنگرانی بستی مٹھو میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے سپرے کیا گیا،سپرے ریسکیو 1122 کے اہل کاروں کیجانب سے کیا گیا۔

اے پی پی/ملتان/قرۃالعین