پشاور، یکم جون(اے پی پی): گورنر خبر پختونخوا شاہ فرمان سے صدر پشاور پریس کلب سیّد بخار شاہ اور خبر یونن آف جرنلسٹس کے صدرفدا خٹک نے گورنر ہاؤس پشاور مںن ملاقات کی اور گورنر خبرو پختونخوا کی تجویز پر کورونا وائرس سے متاثرہ صحافوخں کی مدد کلئے پریس کلب اور خبر یونن> آف جرنلسٹس کی جانب سے قائم کئے گئے کورونا فنڈ سے متعلق تبادلہ خاتل کاب۔
گورنر نے یونن اور کلب کی جانب سے صحافواں کلئے کورونافنڈ کے قاހم کے فصلے کو وقت کی اہم ضرورت قراردیتے ہوئے اپنے تعاون کی بھر پور ینعل دہائی کرائی اورصوبائی حکومت اور مخرل حضرات خصوصاً اراکنح صوبائی اسمبلی پر زوردیا کہ وہ اس فنڈ مںا بڑھ چڑھ کر حصہ لںے ۔انہوں نے کہا کہ کرونا وبا سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنے مںر صحافوًں کی پشہا ورانہ خدمات قابل تحسن ہں ۔
صدرخیبر یونین آف جرنلسٹس اور صدر پشاور پریس کلب نے کرونا فنڈ کے قیام سے متعلق تجویز اور تعاون پرگورنر خیبر پختونخوا کا شکریہ ادا کیا











