قومی اسمبلی کا اجلاس پیرکی سہ پہر چار بجے تک ملتوی

172

اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی): قومی اسمبلی کا اجلاس پیرکی سہ پہر چار بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک کے لئے ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ ایجنڈے پر موجود توجہ دلاﺅ نوٹس پیر کو لئے جائیں گے۔

 وی این ایس، اسلام آباد