محکمہ خوارک سکھر کی زخیرہ اندوزی کیخلاف کارروائی، گندم سے بھرے گودام سیل

249

سکھر،07جون( اے پی پی ):محکمہ خوراک کی زخیرہ اندوزی کرنے والوں  کے خلاف کارروائیاں جاری ییں، سلطانپور ٹھکراٹھو اور دیگر علاقوں میں کارروائی  کے دوران 12 سے زائد گندم سے بھرے گودام پکڑے گئے جنہیں سیل کر دیا گیا ہے۔

کارروائی کے دوران گوداموں کے مالک فرارہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم زخیرہ کی گئی 15 ہزار سے زائد بوریاں برآمد کرلی گئی ہیں۔

وی این ایس ،سکھر