سکھر،22جون ( اے پی پی): آئی بی اے یونیورسٹی کے وائس چانسلر نثار احمد صدیقی کے جسد خاکی کو آئی بی اے یونیورسٹی میں تدفین کیا گیا۔نثار احمد صدیقی کی نماز جنازہ میں سماجی رہنماؤں ،سیاسی و دینی عزیزواقارب کی بڑی تعداد شامل ہوئی۔
وی این ایس، سکھر