لاہور ، 16 جولائی (اے پی پی ):محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے ہربنس پورہ میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 کروڑ 25 لاکھ روپے مالیت کی 3 کنال سرکاری اراضی واگزار کروالی ہے ۔
وی این ایس، لاہور