آر پی او محمد زبیر دریشک کا ڈی پی او آفس بہاولپور کا دورہ

220

احمدپورشرقیہ ، 16 جولائی (اے پی پی ):  ریجنل پولیس آفیسر محمد زبیر دریشک نے جمعرات کو  یہاں ڈی پی او آفس بہاولپور کا دورہ  کیا، جہاں ڈی پی او صہیب اشرف نے آر پی او محمد زبیر دریشک کا استقبال کیا ۔ اس  موقع  پر پولیس کے چاک و چوبند دستہ نے آر پی او کو سلامی دی جبکہ آر پی او نے دفتر کی مختلف برانچز کا دورہ کیا اور ریکارڈ بھی  چیک کیا۔

وی این ایس ،  بہاولپور