ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا شہر کے مختلف علاقوں اور ڈسپوزل ورکس کا وزٹ

126

چنیوٹ، 20 جولائی، (اے پی پی) :ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا شہر نے مختلف علاقوں اور ڈسپوزل ورکس کا وزٹ کیا ۔ شہر سے مون سون سیزن کی موسلادھار بارش کے پانی کی نکاسی اور ڈسپوزل ورکس پر مشنری کی ورکنگ حالت کا جائزہ لیا ۔ سی او میونسپل کارپوریشن و دیگر عملہ کو شہر سے جلد سے جلد پانی کی نکاسی کا عمل مکمل کرنے اور تمام مشنری و عملہ کو 24 گھنٹے ورکنگ میں رکھنے کی ہدایت  کی۔

وی این ایس، چنیوٹ