ضلع حافظ آباد کی ممتاز دینی شخصیات کی تحریک لبیک چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت

183

پنڈی بھٹیاں 10اگست (اے پی پی)؛ضلع حافظ آباد کی ممتاز دینی شخصیات کی تحریک لبیک چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت،

محمود پور شریف کی روحانی شخصیات سید توقیر عباس شاہ۔ سید غلام عباس شاہ۔ اور سید خادم حسین نے پی ٹی آئی کے ایم این اے چوھدری شوکت علی بھٹی۔ تحریک انصاف کےراہنما چوھدری مہدی حسن بھٹی کی موجودگی میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا

ایم این اے  چوھدری شوکت علی بھٹی نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے تحریک انصاف کی قیادت ھی نکال سکتی ہے ۔

اے پی پی/ نصیب الہی