پنڈی بھٹیاں؛ شہر اور گردو نواح میں تیز آندھی کیساتھ بارش ، موسم خوشگوار ہو  گیا

232

پنڈی بھٹیاں،20 اگست (اے پی پی ): شہر اور گردو نواح میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کا  سلسلہ  وقفے  قفے  سے  جاری  ہے ، بارش اور تیز آندھی کے باعث موسم خوشگوار ہو گیاجبکہ  بارش اور آندھی  کے باعث واپڈا کے متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں   جس  سے  کئی  علاقوں  کی  بجلی بند ہو گئی  ہے۔