جیکب آباد: شہر و گردنواع  کے علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری

185

جیکب آباد،24 اگست (اے پی پی ): شہر و گردنواع  کے علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ موسلادھار بارش کے ساتھ تیز ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے  تاہم  بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آنے سے شہری گھروں سے باہر نکل آئے