جیکب آباد: ڈاکوؤں  کی فائرنگ سے اے ایس آئی عبدالرزاق گولو شہید

100

جیکب آباد، 05 ستمبر (اے پی پی ):ضلع جیکب آباد میں اے سیکشن تھانہ کی حدود بلوچ کالونی میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے اے ایس آئی عبدالرزاق گولو کو شہید کردیا  جبکہ ڈاکو فائرنگ کرکے فرار ہو گئے۔

واقعہ کے بعد پولیس  کی  بھاری نفری طلب کرلی گئی