اسلام آباد ، 5 ستمبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے پیر صدر الدین شاہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ہفتہ کو وزیراعظم کے دورہ کراچی کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پیر صدر الدین شاہ نے ان سے ملاقات کی ہے۔