وزیرِ اعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات

117

 اسلام آباد ،05 اکتوبر (اے پی پی ):وزیرِ اعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان  کی پیر کو یہاں ملاقات  ہوئی ۔ ملاقات میں اہم امور پے تبادلہ خیال کیا گیا۔