چنیوٹ، 08 اکتوبر ( اےپی پی): کمشنر فیصل آباد اور ریجنل پولیس آفیسر نے چنیوٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ کنٹرول روم اور جلوس کا وزٹ کیا۔دوران وزٹ سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی پی او نے چہلم شہدائے کربلا کے تمام پروگرامز پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔











