ایس اے گارڈن فیز 2 میں نواب ملک عطامحد خان میموریل ٹورنانٹ کا اہتمام

76

لاہور ،26 اکتوبر (اے پی پی ):ایس اے گارڈن فیز 2 میں نواب ملک عطامحد خان میموریل ٹورنانٹ کا اہتمام کیا گیا۔تین روزہ ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں  شائقین کی کثیر تعداد نے شرکت کی،دلچسپ مقابلے اور رنگا رنگ تقریبات نے میلے کا سماں باندھے رکھا ۔