جہلم، 27 اکتوبر (ا ے پی پی ): کشمیروں سے اظہار یکجہتی کےلیے کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کی قیادت میں مختلف محکموں کے افسران و ملازمین کی جانب سے ریلی نکالی گئی ، ریلی ضلع کچہری سے وائے کراس تک نکالی گئی ہے۔
ریلی کے شرکاء نے کشمیر اور پاکستان کے جھنڈے، بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، ریلی میں کشمیر بنے گا پاکستان اور انڈیا سے کشمیر کی آزادی کے لیے بلند شگاف نعرے بھی لگاۓ گے۔











