حکومت کے بر وقت اقدامات سے چینی ، سبزیوں کی قیمتیں اعتدا ل پر ہیں: ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر ملتان

85

ملتان ،29 اکتوبر (اے پی پی ):ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر ریونیو محمد طیب خان نے کہا ہے کہ حکومت کے بر وقت اقدامات سے چینی اور سبزیوں کی قیمتیں اعتدا ل پر ہیں ۔آ ڑ ھتی چینی کی سپلا ئی میں کمی نہ آنے دیں ،اپنا سٹا ک ڈکلیئر کر یں اور ذخیر ہ اندوزی سے اجتناب کر یں۔سبز یو ں کی مقا می پیداوار شروع ہو نے سے قیمتو ں میں مز ید کمی آ ئے گی۔

ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے ڈی سی آ فس کے کمیٹی رو م میں غلہ اور سبز ی منڈ یو ں کے آ ڑھتیو ں سے گفتگو کرتے  ہوئے کیا۔ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر کا  کہنا تھا کہ چینی کی سپلا ئی میں تسلسل سے دستیا بی کو یقینی بنایا گیا ہے ،آڑھتی چینی کی سپلا ئی میں کمی نہ آ نے دیں اور اس با ر ے میں انہیں کو ئی شکا یت ہو تو فو ر ی انتظامیہ سے رجو ع کر یں ۔

اس موقع پر  آ ڑھتیو ں کے نمائندوں نے بتا یا کہ آ لو ،پیاز ، ٹما ٹر کی فصل ٹھٹھہ،بدین ،سوات ،سکھر اور افغانستان سے آ رہی ہے جس کی وجہ سے قیمتو ں میں اتار چڑ ھا ﺅ ہے ۔محمدطیب خان نے کہا کہ مقا می فصلیں ابھی لیٹ ہیں ،جیسے ہی ان کی پیداوار شر وع ہو گی تو قیمتو ں میں بھی واضح کمی آ ئے گی ۔

اس موقع پر غلہ اور سبز ی منڈ یو ں کے آ ڑ ھتیو ں نے انتظامیہ کو چینی ،آ لو ،پیا ز ،ٹماٹر اور دیگر اشیا ءخو ر دو نو ش کی دستیا بی بارے اپنے بھر پور تعاون کا بھی یقین دلایا ۔

اجلاس میں سیکر ٹر ی ما ر کیٹ کمیٹی اعجاز سلیم منیس اور آ ڑھتیو ں کے نما ئند و ں نے بھی شر کت کی ۔