راولپنڈی ،31اکتوبر(اے پی پی ):وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے راولپنڈی کے نواحی علاقے جھٹہ ہتھیال میں یوٹیلیٹی سٹور کا افتتاح کر دیا ۔
اس موقع پر چیف کواڈینیٹر بریگیڈیئر ریٹائرڈ طارق زمان، چیرمین زکوٰۃ کمیٹی راولپنڈی غلام حسن خان ، چوہدری مہدی طارق کیانی ایڈوکیٹ، ناصر کیانی ، ملک بدر زمان ہمراہ تھے۔











