ہفتہ شان رحمت اللعالمین؛ الحمرا نے دھن “بھر دو جھولی میری” ریلیز کردی

110

لاہور ،11 نومبر (اے پی پی ):الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے اساتذہ اور آرٹسٹوں نے ہفتہ شان رحمت اللعالمین کے تحت عقیدت کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے دھن “بھر دو جھولی میری” ریلیز کردی۔ دھن طبلہ، بانسری اور ڈھولک پر پیش کی گئی ہے۔