جیکب آباد کے تھانہ پنہوں بھٹی  پولیس نے اغوا شدہ عورت کو بازیاب کرالیا

99

 جیکب آباد،24 نومبر  (اے پی پی): تھانہ پنھون بھٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سیفل اللہ پل کے قریب مغویوں سے پولیس مقابلے کے نتیجے میں، 02 ماہ قبل لعل شاہ لاڑو کے قریب سے اغوا ہونے والی عورت مسمات ملوکان زوجہ گل حسن کٹوہر کو بازیاب کروا لیا ہے،جس کی تھانہ پنھون بھٹی پہ قانونی کارروائی شروع کردی ہے جس کے بعد عورت کو ورثاء کے حوالے کردیا جائے گا۔